Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمن خان، منال خان کے کیریئر کا پہلا انٹرویو وائرل، پہچاننا مشکل

Now Reading:

ایمن خان، منال خان کے کیریئر کا پہلا انٹرویو وائرل، پہچاننا مشکل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکار ایمن خان اور منال خان کا کیریئر کے آغاز میں دیا گیا پہلا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا.

ایمن خان اور منال خان کی جانب سے اپنے کیریئر کا دیا گیا پہلا انٹرویو اس وقت سوشل میڈیا سائٹس پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں دونوں بہنیں کافی مختلف نظر آ رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ~❤✌ (@lollywoodics_)

Advertisement

انٹرویو کے دوران شو کے میزبان کو بھی ایمن خان اور منال خان کو پہچاننے میں مشکل ہو رہی ہے کہ کون سی بہن بڑی اور کون سی چھوٹی ہے۔

اس دلچسپ انٹرویو کے کمنٹ باکس میں مداحوں کی جانب سے دلچسپ  تبصروں کا بھی سلسلہ جاری ہے۔

دوسری جانب ایمن خان اور منال خان اداکاری کے ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں جبکہ ان بہنوں کا اپنا کلوتھنگ برانڈ بھی ہے۔

واضح رہے کہ ایمن خان اور  منال خان پاکستان شوبز انڈسٹری کے دو بڑے نام ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر میں کئی سپر ہٹ ڈراموں میں کام کیا ہے۔

Advertisement

گزشتہ دنوں اداکارہ منال خان کی شادی اداکار احسن خان سے ہوئی تاہم اب اداکارہ کی والدہ عظمیٰ مبین کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی نو بیاہتا بیٹی منال خان کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Uzma mubeen (@uzmamubeen_02)

Advertisement

اداکارہ منال کی والدہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی  تصویر اداکارہ کے ولیمے کی تقریب کے دوران بنائی گئی جو ہزاروں تصویروں میں سے ایک خوبصورت تصویر ہے۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منال خان کی والدہ عظمیٰ مبین محبت اور شفقت سے منال کا ماتھا چوم رہی ہیں جبکہ منال کے چہرے پر خوشی اور اطمینان دیکھا جا سکتا ہے۔

منال خان کی والدہ عظمیٰ مبین کی جانب سے انستاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپسن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ میں تمہیں بہت یاد کر رہی ہوں مینو۔

واضح رہے کہ منال خان رواں ماہ کی 10 تاریخ کو اپنے قریبی دوست، سابق اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر