پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل غنیٰ علی نے اپنے آنے والے ننھے مہمان سے متعلق پھیلی غلط فہمیوں اور افواہوں سے متعلق ایک ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق غنیٰ علی کا اپنی ویڈیو پیغام میں انٹرنیٹ صارفین سے اپیل کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اگر آپ کو کسی چیز سے مسئلہ ہے یا کچھ پسند نہ آئے تو براہ مہربانی آگے بڑھ جایا کریں، ضروری نہیں ہے کہ ہر بات پر تبصرہ کریں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ روز غنیٰ علی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہ بہت جَلد اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے شوہر کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری انسٹا گرام پر سنائی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تاہم غنیٰ علی کی اِن تصویروں پر کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ’غنیٰ علی کی شادی رواں سال مئی میں ہوئی ہے، اتنی جَلدی وہ کیسے ماں بننے والی ہیں۔‘
جس پر غنیٰ علی نے اپنی پوسٹ کے کمنٹ باکس اور ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ’اُن کی شای رواں سال فروری میں ہو گئی تھی۔
اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی شادی کا اعلان مئی میں کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
