Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اطلاعات اور وزیر مملکت سے پی بی اے،اے پی این ایس کے نمائندوں کی ملاقات

Now Reading:

وزیر اطلاعات اور وزیر مملکت سے پی بی اے،اے پی این ایس کے نمائندوں کی ملاقات

فواد چوہدری اور فرخ حبیب سے پی بی اے،اے پی این ایس کے نمائندوں کی ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب سے پی بی اے،اے پی این ایس، سی پی این ای اور پی ایف یو جے اور ایمنڈ کے نمائندوں کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران مجوزہ پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ،پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای، پی ایف یو جے، ایمنڈ اور وزارت اطلاعات کے نمائندوں پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تشکیل دی گئی۔

کمیٹی میں فیک نیوز بالخصوص سوشل میڈیا پر جعلی خبروں ،میڈیا ورکرز کے حقوق سمیت قوانین و ریگولیٹری فریم ورک کی مزید بہتری جیسے معاملات زیر بحث آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر