Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اسلم کی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری

Now Reading:

عاطف اسلم کی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے گلوکاری کے بعد اب ڈرامہ انڈسٹری میں بھی قدم رکھ دیا۔

گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے مداحوں کو بڑی خوشخبری دی۔

انہوں نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جوکہ اُن کے ڈیبیو ڈرامہ سیریل سنگِ ماہ کے سیٹ پر بنائی گئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

Advertisement

اپنے ویڈیو پیغام میں عاطف اسلم نے کہا کہ میں اس وقت اپنے ڈیبیو ڈرامہ سیریل سنگِ ماہ کے سیٹ پر موجود ہوں۔

عاطف اسلم نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ہاں ،میں ایک ڈرامہ سیریل کر رہا ہوں اور مجھے آپ کی دُعاؤں کی ضرورت ہے۔

گلوکار نے کہا کہ آپ نے ہمیشہ مجھے اپنی محبت سے نوازا ہے اور مجھے امید ہے کہ آپ اس بار بھی ایسا ہی کریں گے۔

Advertisement

اُنہوں نے کہا کہ میں اپنے مداحوں کے لئے بہت جلد ایک نیا پراجیکٹ لے کر آرہا ہوں لہٰذا میرے ساتھ رہیں۔

عاطف اسلم کی جانب سے ملنے والی خوشخبریاں سُن کر مداح پُرجوش ہوگئے اور وہ گلوکار کے نئے پراجیکٹس کا بےصبری سے انتظار کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر