Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویکسین لگوانے کے بعد حریم شاہ کے ساتھ کیا ہوا؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ویکسین لگوانے کے بعد حریم شاہ کے ساتھ کیا ہوا؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور معروف ٹک ٹاکر نے بھی کورونا وائرس کی ویسکین لگوا لی ہے۔

اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے ترکی میں ویکسین لگوائی تاہم اداکارہ ویکسین لگواتے ہوئے ڈر رہی ہیں۔

 گزشتہ دنوں تنازعات کا شکار رہنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ شوہر کے پہلے سے شادی شدہ اور پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہونے کے دعوے سےمکر گئیں۔

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ شوہر  نے کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کا نام بلال شاہ ہے اور ان کا تعلق پی پی پی سے ہے۔

 تاہم حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر ان سے شادی سے قبل غیر شادی شدہ تھے اور ان کا نام بلال شاہ ہے۔

Advertisement

حریم شاہ کا دعویٰ ہے کہ بلال شاہ کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے اور وہ سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے خاصے قریب ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

 چند ماہ قبل حریم شاہ نے شوہر کا نام بتائے بغیر دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کر لی ہے۔

یاد رہے کہ حریم شاہ کے دعوے کے بعد سعید غنی سمیت کئی پیپلز پارٹی اراکین نے دلچسپ بیانات بھی دیے اور ایسے کسی بھی واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔

 

تاہم اُس وقت حریم شاہ کاکہنا تھا کہ میری جس سےشادی ہوئی ہے،وہ رکن سندھ اسمبلی ہیں اور اس وقت صوبائی وزیرہیں۔

اداکارہ نے بتایا تھا کہ ان کے شوہر کراچی میں مقیم ہیں اوراسمبلی اجلاس میں شرکت بھی کرتے ہیں۔

حریم شاہ نے یہ بھی بتایا تھا کہ ان کے قریبی دوستوں کو ہماری شادی کا علم ہے۔

Advertisement

شوہر پیپلز پارٹی سے منسلک ہیں:حریم شاہ—فوٹوبشکریہ حریم

حریم شاہ کا مزید کہنا تھا میرے شوہرپہلےسے شادی شدہ ہیں، جب وہ اپنی پہلی بیوی کوراضی کرلیں گے تب سب کو شوہر سے متعلق بتاؤں گی۔

تاہم اب حریم شاہ شوہر کے رکن سندھ اسمبلی ہونے سمیت شادی شدہ ہونے کے دعوے سے مکر گئی ہیں۔

حریم شاہ نے گفتگو کے دوران شوہر کےپہلے سے شادی شدہ ہونے سے متعلق دعویٰ کے بارے میں کہا کہ ‘وہ تو میں نے مذاق میں کہا تھا ‘۔

شوہرآصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے بہت قریب ہیں:حریم شاہ—فوٹوبشکریہ حریم

حریم شاہ نے کو اپنے شوہر بلال شاہ کی چند تصاویر بھی شیئر کی ہیں جن میں بلال شاہ کو سابق صدر آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

ابھی تک حریم شاہ کی بلال شاہ سے شادی کی تصدیق کسی اور ذرائع نے نہیں کی ہے۔

جبکہ حریم شاہ نے نکاح نامہ کی تصویر یا دیگر تفصیلات فراہم کرنے سے اجتناب کیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر