Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک اور جوڑا ہوائی جہاز میں شرمناک حرکت کرتے ہوئے پکڑا گیا؛ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ایک اور جوڑا ہوائی جہاز میں شرمناک حرکت کرتے ہوئے پکڑا گیا؛ ویڈیو وائرل

فضائی سفر کے دوران مسافروں کے ہلڑبازی کرنے کی خبریں تو روز آتی رہتی ہیں لیکن  اب ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جسے پڑھ کر آپ شرمندہ ہوجائیں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریان ایئر کے جہاز میں ایک غیر ملکی جوڑا شرمناک حرکت کرتے ہوئے پکڑا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ریان ایئر کی ایک پرواز میں پیش آیا ہے جہاں ایک مرد اور خاتون اپنی سیٹوں پر بیٹھے تمام مسافروں کے سامنے ہی شرمناک طریقے سے جنسی عمل میں مشغول ہو جاتے ہیں۔

ایسے میں ایلن وائٹ نامی ایک مسافر ان کی ویڈیو بنا کراپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر اپلوڈ کر دیتا ہے۔ ایلن وائٹ اس ویڈیو کے ساتھ ٹویٹ میں لکھتا ہے کہ ریان ایئر کی طرف سے اس کام کی بھی اجازت دے دی گئی۔

ٹوئٹر پر دیگر صارفین ریان ایئر کو ٹیگ کرکے پوچھنے لگے کہ اس حرکت کی اجازت دینے پر اب تک عملے کے خلاف کیا کارروائی کی گئی ہے۔

Advertisement

تاحال ریان ایئر کی طرف سے اس واقعے پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر