
اطالوی پائلٹ نے آگے پیچھے دو سرنگوں میں ریسنگ ایئرکرافٹ کو کامیابی سے اڑا کر ریکارڈ بنادیا۔
پائلٹ نے ترکی کے شہر استنبول کے نزدیک ٹنل پاس سسٹم کی دو سرنگوں کو چھوٹے طیارے کے ذریعے بخوبی پار کیا۔
پائلٹ نے دوسری سرنگ سے باہر نکل کر کامیابی سے فضا میں اڑان بھری اور نیا ریکارڈ بنادیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement