Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی کا جن بے قابو، دودھ کی قیمت 150 روپے کلو تک پہنچ گئی

Now Reading:

مہنگائی کا جن بے قابو، دودھ کی قیمت 150 روپے کلو تک پہنچ گئی

ملک بھرمیں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دودھ کی قیمت 150 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ دہی 170 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کوکنگ آئل 350 روپے فی لیٹر جبکہ  گھی 340 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے۔

اسکے علاوہ مٹن 1250 روپے، بیف بغیر ہڈی 750 روپے کلو، بیف ہڈی 650 روپے اور انڈے 160 روپے فی درجن فروخت ہورہے ہیں۔

گزشتہ چند روز سے آٹے کی قیمت کی میں 160 روپے تک اضافہ ہوا ہے،  20 کلو آٹے کی قیمت 1280 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سبزیوں میں کریلا 140، مٹر 320 ،ٹماٹر 60 اورپیاز 80 روپے تک فروخت ہورہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ادرک 500 روپے فی کلو جبکہ لہسن 320  روپے کلو فروخت کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر