Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ ختم کرنے کے اثرات دیرپا نہیں ہوں گے،کین ولیمسن

Now Reading:

نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ ختم کرنے کے اثرات دیرپا نہیں ہوں گے،کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے  کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ ختم کرنے کے اثرات دیرپا نہیں ہوں گے، جلد پاکستان میں کرکٹ ہو گی، سب کچھ اچانک ہوا لیکن شرم کی بات ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ کہ مجھے تفصیلات کا زیادہ علم نہیں ہے یہ سب اچانک ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان میں کرکٹ کو بہت سپورٹ کیا جاتا ہے بہت جذبہ ہے۔

کین ولیمسن کا کہنا تھا کہ میں دبئی میں لیگ کے لیے موجود ہوں، صورتحال جاننے کی کوشش کروں گا ، مجھے بڑا اچھا لگا تھا کہ پاکستان میں سیریز کھیلی جا رہی ہے۔

کیوی کپتان کین ولیمسن کا مزید کہنا تھا کہ میں جانتا ہوں کہ ہماری ٹیم بھی سیریز کی منتظر تھی، کھلاڑی گراؤنڈ جانے کے لیے تیار تھے لیکن جو ہوا  سب اچانک ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر