Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار ٹیپو، مادھوری ڈکشٹ کیساتھ فلم کیوں نہیں کر سکے؟

Now Reading:

اداکار ٹیپو، مادھوری ڈکشٹ کیساتھ فلم کیوں نہیں کر سکے؟

پاکستان کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے اہم انکشاف کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے بتایا کہ اُنہیں  بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی مگر ویزا نہ ملنے کے سبب وہ بھارت نہیں جا سکے تھے۔

عدنان شاہ ٹیپو کی جانب سے حال ہی میں ایک ویب شو کو انٹرویو دیا گیا تھا۔

دورانِ انٹرویو انہوں نے اپنے کیریئر کے اتار چڑھاؤ، تجربات اور پروجیکٹس سے متعلق باتیں کیں۔

اداکار نے بتایا کہ اُنہیں  بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ ایک فلم آفر ہوئی تھی، اُنہوں نے اس فلم کے لیے 9 آڈیشنز بھی دے دیئے تھے۔

Advertisement

عدنان شاہ ٹیپو نے مزید بتایا کہ جب انہیں مدھوری کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی اُس زمانے میں کسی کو بھی بھارت کا ویزا نہیں مل رہا تھا۔

اداکار نے بتایا  کہ اُس دور میں بھارت اور پاکستان میں کافی نتازعات چل رہے تھے لہٰذا وہ بھی فلم کی شوٹنگ کے لیے بھارت نہیں جا سکے تھے۔

عدنان شاہ ٹیپو نے کہا کہ بس پھر انہوں نے صبر کر لیا، جو چیز نہ ملے اُس میں بھی اللّٰہ کی بہتری ہوتی ہے، پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنا چاہیے، جو مل جائے اُس کا بھی شکر جو نہ ملے اُس کے لیے بھی شکر ادا کرنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر