Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ کو انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے مثبت اشارے نہیں مل رہے

Now Reading:

پاکستان کرکٹ بورڈ کو انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے مثبت اشارے نہیں مل رہے

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے مثبت اشارے نہیں مل رہے۔

تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ بورڈ اگلے ایک دو روز میں دورے کے حوالے سے کوئی اہم اعلان کر سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والے دورہ کے مثبت اشارے نہیں مل رہے، پی سی بی نے سیریز کے انعقاد کے لیے نظریں حکومت پر جما لیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اب سارا فوکس ڈومیسٹک کرکٹ اور ٹی  ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی بہترین تیاریوں پر کر لیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کو خدشہ ہے کہ جس انٹیلی جنس اتحاد کی بنیاد پر نیوزی لینڈ نے دورہ ختم کیا تو اس میں شامل انگلینڈ کیسے پاکستان آئے گا، حکومتی سطح پر ہی اب سیریز کے انعقاد کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 انگلینڈ نہ آیا تو پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے تسلسل کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔

پی سی بی پْرامید ہے کہ حکومتِ پاکستان انگلینڈ کے دورے کو ممکن بنانے کے لیے ہر ممکن اثر و رسوخ استعمال کرے گی۔

انگلینڈ نے 13 اور 14 اکتوبر کو پنڈی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنا ہے اور انگلینڈ کی ویمن ٹیم نے بھی پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر