
رحیم یار خان مین کوٹ سبزل کے مقام پر اسپیشل برانچ اور محکمہ فوڈ کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب سے سندھ میں داخل ہونے والی گڈز گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی ہے، دوران چیکنگ 10 ٹرکوں سے 13 ہزار من سے زائد گندم برآمد کرلی گئی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والی گندم کی مالیت 2 کروڑ سے زائد ہے۔
واضح رہے کہ برآمد کی گئی گندم اور ٹرکوں کو پنجاب پولیس کے حوالے کرکے مقدمات درج کرائے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News