Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کے سنسنی خیز مقابلے جاری

Now Reading:

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کے سنسنی خیز مقابلے جاری

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کے سنسنی خیز میچز جاری ہیں، بارسلونا اور کیڈیز کے درمیان مقابلہ بغیر گول کے برابر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ریال بیٹس نے اوسوسونا کوتین ایک سے شکست دے دی جبکہ ریال سوسیڈاڈ نے گراناڈا کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین دو کے اسکور سے مات دے دی ہے۔

بارسلونا اور کیڈیز  کے درمیان کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں، بارسلونا کو دوسرے ہاف میں اس وقت دھچکا لگا، جب مڈفیلڈر ڈی جونگ کو 4 منٹ میں 2 یلوکارڈ پر ریفری نے گراؤنڈ سے باہر بھیج دیا۔

دس پلیئرز سے کھیلنے والی ٹیم نے گول کرنے کی کوشش تو کی مگر کامیاب نہ ہوسکی۔

26  بارلالیگا ٹائٹل جیتنے والی بارسلونا نے 5 میں سے 2 میچز جیت کر 9 پوائنٹس حاصل کیے اور پوئنٹس  ٹیبل پر ساتویں نمبر پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر