Advertisement
Advertisement
Advertisement

انضمام بھائی ہمیشہ سے فائٹر رہے ہیں،بابر اعظم

Now Reading:

انضمام بھائی ہمیشہ سے فائٹر رہے ہیں،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق کرکٹر انضمام الحق کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انضمام بھائی ہمیشہ سے فائٹر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری بیان میں کہا کہ’انضمام بھائی! آپ ہمیشہ فائٹر رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ انضمام الحق کو دل میں تکلیف کے باعث فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی ہوئی۔

بعدازاں انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا تھا جس کے بعد ان کا پہلا بیان سامنے آیا، انضمام الحق کا کہنا تھا کہ سب لوگوں کا بہت شکریہ جنہوں نے میرے دعائیں کیں، دعاؤں کے وجہ سےاللہ تعالیٰ نے مجھے صحت عطا فرمائی۔

سابق کرکٹرکا کہنا تھا کہ میں نے پڑھا اور سنا کہ مجھے ہارٹ اٹیک ہو گیا ایسا نہیں ہے، معمول کے چیک اپ میں ڈاکٹرز نے مجھے انجیو پلاسٹی کا کہا، اس کے بعد مجھے اسٹنٹ ڈلوانے کا کہا گیا اللّٰہ نے تمام معاملات اچھے کیے اور 12 گھنٹے بعد میں گھر واپس آگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر