
کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں جمعہ گوٹھ بند کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقابلے کے دوران 2 زخمیوں سمیت مجموعی طور پر 5 پانچ ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
الفلاح پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان میں زخمیوں کے علاوہ ان کے دیگر تین 3 ساتھی بھی شامل ہیں، گرفتار ملزمان سے تین پستول بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ ملزمان ملیرندی بند پر ناکے لگا کر لوٹ مار کرتے تھے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement