Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں بزدل بھارتی حکومت نے کرفیو لگایا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بزدل بھارتی حکومت نے کرفیو لگایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ میں کارکنوں سے خطاب کرت ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے نامعلوم جگہ پر سید علی شاہ گیلانی کو دفن کیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ بھارت انتہا پسندی کی ڈگر پر گامزن ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بزدل بھارت سید علی شاہ گیلانی کے جنازے سے بھی خوفزدہ ہے، بھارت کا سیکولرازم اپنی موت آپ مر چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی نے جماعت اسلامی میں شمولیت کے بعد سرکاری ملازمت چھوڑ دی تھی۔ جماعت اسلامی سید علی شاہ گیلانی کی خدمات پر فخر کرتی ہے۔

سراج الحق نے کہا ہے کہ سید علی شاہ گیلانی نے درس دیا کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔

Advertisement

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ سید علی شاہ گیلانی نے ہر پاکستانی حکمران کو غیرت دلوائی لیکن حکومتیں سوئی رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version