
مڈکورٹ اے ٹی ایف چیمپئین شپ انڈ۔14 لیگ ون پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایونٹ میں کواٹر فائنل مقابلے کھیلے گئے،بوائز کواٹر فائنل مقابلوں میں اسد زمان نے شہر یار کو 5-7,7-6(4),6-4 سے حمزہ رحمان نے نیپال کی ادھیکاری کو ):6-1,6-2; سے حیدرعلی نے احتشام کو6-2,6-2; سے حمزہ نے نیپال کے دریشیل کو6-1,6-3; سے شکست دی ہے۔
ایونٹ کے ویمنز مقابلوں میں پہلے سیمی فائنل میچ میں آمنہ علی نے سوہہ کو 6-3,6-4 سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں وانیو منہاس نے زینب کو 6-0,6-0 سے ہرایا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News