Advertisement

وزیر اعظم کی سید علی شاہ گیلانی کی میت چھیننے کے واقعے کی مذمت

وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی میت چھیننے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سید علی شاہ گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف مقدمات کا اندراج بھارتی فاشزم کی شرمناک مثال ہے۔

عمران خان نے کہا کہ 92 سالہ سید علی شاہ گیلانی قابل احترام اور اصول پسند لیڈر تھے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ بھارت میں بی جے پی کی حکومت نازی نظریے سے متاثر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر اہم ملاقاتیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات
وزیر خزانہ کا بین الاقوامی فنانسنگ کو محفوظ بنانے کیلئے گرین ٹیکس اکانومی پر زور
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت
Next Article
Exit mobile version