پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 350 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی باؤلر بن گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کرکٹ کے اس مختصر دورانیے کے فارمیٹ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر ہیں۔
وہاب ریاض سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کےنامور آل راؤنڈر سہیل تنویر بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 350 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔
خیال رہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں وہاب ریاض سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News