Advertisement
Advertisement
Advertisement

کلیوال زلمی لیگ کا ناک آؤٹ مرحلہ کل سے شروع

Now Reading:

کلیوال زلمی لیگ کا ناک آؤٹ مرحلہ کل سے شروع

کلیوال زلمی لیگ کا ناک آؤٹ مرحلہ کل سے سوات میں شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق صوبے کی سات بہترین ٹیمیں سوات کے خوبصورت مقام پر ان ایکشن ہوگی ، پاکستان سپر لیگ کی  فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے گراس روٹ لیول پر نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیاں فراہم کرنے کے لیے منعقد ہونیوالی کلیوال زلمی لیگ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی ہے ۔

صوبے بھر میں ہونیوالے میچز کے بعد شمالی اور جنوبی وزیرستان، ایبٹ آباد، کوہاٹ ، سوات ، مردان اور نوشہرہ کی ٹیمیں کل سے سوات میں ناک آؤٹ مرحلے میں ان ایکشن ہوں گی ۔

تمام ٹیمیں خصوصی طور پر سوات پہچنیں ہیں اور خوبصورت سیاحتی مقام پر ان ایکشن ہوں گی ۔

 کلیوال زلمی لیگ کا فائنل جمعے کو سوات میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر