Advertisement
Advertisement
Advertisement

عورت کی تعلیم دین کا حکم بھی ہے اور معاشرے کی خدمت بھی ہے احمد سلمان بلوچ

Now Reading:

عورت کی تعلیم دین کا حکم بھی ہے اور معاشرے کی خدمت بھی ہے احمد سلمان بلوچ

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ عورت کی تعلیم دین کا حکم بھی ہے اور معاشرے کی خدمت بھی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے گورنمنٹ پائیلٹ گرلز ہائی اسکول وحدت کالونی کی طالبات کیلئے kn95 فیس ماسک کا تحفہ دیا جبکہ احتیاط کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے احمد سلمان بلوچ کہنا تھا کہ عورت کی تعلیم دین کا حکم بھی ہے اور معاشرے کی خدمت بھی ہے جبکہ وہی قوم ترقی کرتی ہے جس کے مرد و عورت دونوں ہی تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوں۔

 احمد سلمان بلوچ کا کہنا تھا کہ تعلیم اخلاق کے ساتھ ساتھ اچھے برے کی تمیز بھی سکھاتی ہے،تعلیم ہی وہ بنیادی چیز ہے جس کی وجہ سے اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے۔

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی کا کہنا تاھ کہ دور  جاہلیت میں عورت کو کوئی مقام و اہمیت نہیں تھی جبکہ  دینِ اسلام نے عورتوں کے حقوق واضح کئے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر