Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرایہ دار نے گھر چھوڑتے ہوئے ایسا کیا کردیا ؟مالک مکان مشکل میں پھنس گیا،ویڈیو وائرل

Now Reading:

کرایہ دار نے گھر چھوڑتے ہوئے ایسا کیا کردیا ؟مالک مکان مشکل میں پھنس گیا،ویڈیو وائرل

امریکی ریاست مینے میں کرایہ دار مکان خالی کرنے کے دوران غیر قانونی جانور 19 مکڑیاں اور ایک اژدھا بھی چھوڑ گیا جس کے نتیجے میں مالک مکان مشکل میں پھنس گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ بدھ ایک مالک مکان نے جانوروں کو ریسکیو کرنے والے ادارے سے رابطہ کیا۔

مالک مکان نے بتایا کہ اُس کے کرایہ دار نے آج ہی مکان خالی کیا ہے اور جاتے ہوئے گھر میں ایک اژدھا اور 19 مکڑیاں بھی چھوڑ گیا ہے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو عملے کے مکان میں پہنچنے کے بعد معلوم ہوا کہ 19 کی 19 مکڑیاں مر چکی ہیں جبکہ اژدھے کے پاس پینے کے لئے پانی بھی موجود نہیں ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ تمام جانور غیر قانونی طریقے سے گھر میں رکھے گئے تھے جن میں سے زندہ بچ جانے والے جانوروں کو بہبود و بحالی سینٹر میں بھیج دیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کرایہ دار کی تلاش سے متعلق مقامی پولیس اور ریسکیو ذرائع نے تا حال کوئی معلومات فراہم نہیں کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر