Advertisement
Advertisement
Advertisement

جامشورو: مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 5 افراد جاں بحق

Now Reading:

جامشورو: مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 5 افراد جاں بحق

جامشورو میں موٹروے لونی کوٹ کے مقام پر پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے ہیں، مسافر کوچ کراچی سے حیدرآباد جارہی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں علی بلاول ولد حسن عباس، حسن عباس ولد اشفاق حسین، سہیل عباس ولد عبدالمجید، سید شبی عباس ولد جعفر عباس اور دلشاد ولد گل محمد شامل ہیں۔

واضح رہے کہ جاں بحق ہونے والے  4افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جس میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ زخمیوں کو سول ہسپتال حیدرآباد اور کوٹری منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر