Advertisement
Advertisement
Advertisement

راشد منہاس روڈ پر تیز ہواؤں کے باعث بجلی کے کھمبے گر گئے

Now Reading:

راشد منہاس روڈ پر تیز ہواؤں کے باعث بجلی کے کھمبے گر گئے
پنجاب

شہرقائد کے علاقے راشد منہاس روڈ پر  تیز ہواؤں کے باعث بجلی کے 2 کھمبے گر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کھمبے ملینیم مال کے سامنے موجود پل سے نیچے گرے ہیں، ایک کھمبا سڑک پر موجود رکشے پر گرا اور دوسرا کھمبا  پل پر موجود تیز ہواؤں کے باعث ایک طرف جھگ گیا ہے۔

خیال رہے کہ ٹریفک پولیس بھی موقع پر موجود ہے جبکہ ٹریفک کو سڑک کی دوسری طرف سے چلایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ آج شہر میں  ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن بن چکا ہے، آج رات تک ڈیپ ڈپریشن بن جائے گا ، کل صبح سمندری طوفان بننے کے قوی امکانات ہیں، شہر میں آج دوپہر سے تیز بارش کے امکانات ہیں۔

یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ  شہر میں 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہین ، بارش کے دوران آندھی چلنے کے بھی امکانات ہیں ، اس دوران ہوا کی رفتار 75 تا 80 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر