سندھ حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے طویل القامت نصیر سومرو کا علاج کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے حکم پر آغا خان اسپتال کو خط لکھ دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ نصیر احمد سومرو کے علاج کے اخراجات سندھ حکومت اٹھائے گی۔
Advertisement
واضح رہے کہ طویل القامت نصیر احمد سومرو کی عمر 51 برس ہے، وہ کافی عرصہ سے بیمار ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement