Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکپتن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

Now Reading:

پاکپتن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

پاکپتن پولیس کی جانب سے  منشیات فروشوں کے خلاف کامیب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں پنجاب بھر میں مسافروں کا روپ دھار کر منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی اسمگلر شوہر سمیت گرفتار کرلی گئی ہے۔

 ایس ایچ او عاشق عابد کا کہنا ہے کہ خاتون لیڈی اسمگلر اور اس کے پارٹنر شوہر  سے لاکھوں روپے مالیت کی 5کلو سے زائد چرس برآمد  کرلی گئی ہے،  گرفتار ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں اور  پنجاب بھر میں موٹر سائیکل پر منشیات سپلائی کرتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جس وقت پولیس نے ملزمان کو دھرا اس وقت لیڈی اسمگلر شمیم بی بی اپنے پارٹنر شوہر مقصود کے ساتھ موٹر سائیکل پر منشیات فروخت کے لیے جارہے تھے۔

واضح رہے کہ خاتون اسمگلر اور اس کے پارٹنر کا تعلق بہاولنگر سے بتایا جارہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر