
قومی ٹیم لاہور کے مقامی ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پاکستانی ٹیم چارٹر فلائٹ سے دن 12:20 پر دبئی اڑان بھرے گی۔
واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ کھیلے گی۔
خیال رہے کہ کورونا پابندیوں کے باعث کرکٹ فینز ٹیم کو الوداع نہیں کہہ سکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement