Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو کشمیری نوجوان شہید

Now Reading:

قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو کشمیری نوجوان شہید
کشمیر

کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ڈرگڈمیں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔
مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں فوجی کارروائی آج صبح سویرے شروع کی گئی تھی، آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی خالی اسامیوں پر جسمانی ٹیسٹ کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، ہڑتال ختم
دبئی میں غیرملکیوں کی جائیدادوں کاڈیٹالیک، دنیا کی کئی سیاسی شخصیات کےنام شامل
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
روسی صدر رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر