دیپال پور کے علاقے بصیر پور میں پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں موٹرسائیکل چورگینگ کے دوکارندے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں شفیق اور اکرام شامل ہیں جبکہ ملزمان کے قبضے سے نقدی سمیت لاکھوں روپے کی موٹرسائیکلیں اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ملزمان نے دیگر تھانوں کی حدود میں بھی موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News