Advertisement
Advertisement
Advertisement

طلبہ کیلئے خوشخبری؛ بڑی پریشانی حل ہوگئی

Now Reading:

طلبہ کیلئے خوشخبری؛ بڑی پریشانی حل ہوگئی
آن لائن

پنجاب آئی ٹی بورڈ نے کالجوں میں داخلوں کے لئے گھر بیٹھے فارم جمع کرانے کی سہولت ایکٹیویٹ کر دی ہے۔

لاہور سمیت پنجاب کے 720 سے زائد سرکاری کالجوں میں داخلوں کے لئے آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے، فرسٹ ایئر میں داخلوں کے لئے طلباء گھر بیٹھے آن لائن داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔

آن لائن ایڈمشن سسٹم کے تحت انٹرمیڈیٹ اور بیچلرز ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔ لاہور کے 54 سرکاری کالجوں میں داخلوں کے لئے بھی آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

  ویب پورٹل ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور پی آئی ٹی بی  نے وضع کیا ہے کہ اس سال پہلی مرتبہ بیچلرز ڈگری پروگرامز  کے لئے بھی درخواستیں آن لائن وصول کی جا رہی ہیں، طلباء ویب سائٹ سے منتخب سرکاری کالجوں میں گھر بیٹھے اپلائی کر سکتے ہیں۔

 واضح رہے اس سے قبل پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن پاک کی منظوری دی تھی، اس سلسلہ میں تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو باقاعدہ طور پر مراسلہ جاری کردیا گیا تھا۔

Advertisement

مراسلے میں کہا گیا تھا کہ آئندہ پہلی سے پانچویں جماعت تک تمام پرائیویٹ و سرکاری تعلیمی اداروں میں ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم دی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر