Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،سندھ نے بلوچستان کو شکست دے دی

Now Reading:

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،سندھ نے بلوچستان کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے انتیسویں میچ میں سندھ نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سندھ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنےکا فیصلہ کیا،بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 113 رنز بنائے۔

بلاچستان کے سہیل اختر 37 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ان کی اننگ میں 2 چھکے اور 1 چوکا شامل ہے،عبد الوحید بنگلازئی نے 29،عبداللہ شفیق 22،ہدایت اللہ 9  جبکہ عمید آصف اور کاشف بھٹی نے 5،5 رنز بنائے۔

سندھ کے ابرار احمد نے 2 جبکہ  رمان رئیس اور دانش عزیز نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

114 رنز کا ہدف سندھ کی ٹیم نے انیسویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

Advertisement

سندھ کے محمد طلحہ 47 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے،دانش عزعز 19 رناز بنا کر ناٹ آؤٹ، شان مسعود 18، خرم منظور 11،محمد افضل 9 جبکہ عمید آصف صفر پر پویلین لوٹے۔

بلوچستان کی جانب سے محمد ابراہیم سینئر نے 2 جبکہ کاشف بھٹی اور محمد محسن نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

محمد طلحہ کو میچ وننگ کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر