Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں پاکستان سے ہارنے والے پہلے  بھارتی کپتان بن گئے

Now Reading:

ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں پاکستان سے ہارنے والے پہلے  بھارتی کپتان بن گئے

بھارتی کپتان ویرات کوہلی ورلڈ کپ میچز کے 28 برسوں کے دوران پاکستان سے شکست کھانے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ کی دنیا کی دو بڑی حریف ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا، بھارت 11 کی کپتانی ویرات کوہلی جبکہ پاکستانی شاہینوں کی کپتانی بابر اعظم نے کی۔

بابر اعظم نے گزشتہ روز پاکستان کو بھارت کے خلاف 10 وکٹوں سے تاریخی فتح دلا ئی،تار یخی میچ کے دوران جہاں پاکستانی ٹیم نے کئی ریکارڈز بنائے وہیں بھارت کا پاکستان سے 28 برسوں سے لگاتار جیتنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیا جو پاکستانی شاہینوں نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر پورا کر دکھایا اور یہ بھی پاکستانی  شاہینوں کا ایک ریکارڈ تھا۔

دوسری جانب میچ میں پاکستان کے ہاتھوں بد ترین شکست کھانے کے بعد ویرات کوہلی پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچز میں ہارنے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔

Advertisement

22 کڑور عوام کی آنکھوں کا تارا بنے ہوئے محمد رضوان نے میچ میں 79 اور بابر اعظم نے 68 رنز بنائے اور پاکستان کو باآسانی فتح سے ہمکنار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر