پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ عروہ حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ عروہ کے ہمراہ اُن کی بہن اور اداکارہ ماورہ اور اداکار امیر گیلانی بھ موجود ہیں۔
اس سے قبل عروہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ آج کی شام اپنے نام۔
Advertisement
انسٹاگرام صارف کنول نے عروہ کی تصویر کی تعریف کی اور مشورہ دیا کہ فرحان کے ساتھ بھی کوئی سیریز یا ڈرمہ کر لیں۔

جبکہ ایک اور انسٹاگرام صارف نغمنانا نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اس طرح کے لباس سے کیسے خوبصورت نظر آسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
