Advertisement
Advertisement
Advertisement

پورے چہرے کو کور کرنے والے یو وی سن گلاسز

Now Reading:

پورے چہرے کو کور کرنے والے یو وی سن گلاسز

ایک جاپانی کمپنی نے فیس کے لئے یو وی سن گلاسز تخلیق کیے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی کمپنی  نے فیشن کے رجحان کو اس کی انتہا پر پہنچاتے ہوئے ایک شیڈ کا پیئر تیار کیا ہے جو کہ پورے چہرے پر پہنا جاسکتا ہے۔

 جاپانی کمپنی نے جو چشمہ ڈیزائن کیا ہے ایک طرف تو یہ پورے چہرے کو فیس شیلڈ کی طرح کور کرتا ہے لیکن دوسری طرف اس میں ایک بڑا پولرائز لینز اور ایک فریم لگا ہوا ہے جو کہ کانوں کے پیچھے کی طرف جاتا ہے جیسے کہ روایتی چشموں میں ہوتا ہے۔

ظاہر ہے کہ اسے عملی استعمال کے بجائے فیشن کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

 اگر سن گلاسز سے اس کا تقابل کیا جائے تو یہ ایک بالکل نئی چیز تخلیق کی ہے جو کہ نہ صرف آنکھوں کو پوشیدہ رکھتا ہے بلکہ پہننے والے کے تقریباً پورے چہرے بشمول ناک اور منہ کو بھی ڈھانپ دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر