
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد متحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد ایئربلیو کی پرواز پی اے 213 پر شارجہ سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔
واضح رہے کہ شیخ رشید احمد پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے متحدہ عرب امارات گئے تھے لیکن ملک میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث پیدا شدہ صورتحال کے پیشِ نظراُنہیں اچانک وطن واپس آنا پڑا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement