
لاء گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے 50 نمبر لازم قرار دے دیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پنجاب بار کونسل کی جانب سے عوام الناس کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اب لاء گیٹ ٹیسٹ میں کم از کم 50 نمبرز حاصل کرنے والوں کو ہی کامیاب قرار دے گا۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت ہی لاء گیٹ امتحان میں کامیابی کیلئے 50 نمبر مقرر کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News