لاہور کے علاقہ شالیمار میں 3 سال کا بچہ باپ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق3 سالہ فرحان کے باپ اور والدہ کے درمیان گھریلو تنازعہ چل رہا تھا۔
شالیمار پولیس کا کہنا تھا کہ والدہ میرا کی مدعیت میں ظالم باپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
دوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement