
پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول ٹو میں گزشتہ روز بھی ٹریننگ سیشن ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گرم موسم کے باوجود قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باولنگ کی بھرپور مشقیں کی جبکہ قومی اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن 3 گھنٹے تک جاری رہا تھا۔
Pakistan team training session underway at the ICC Academy, Dubai.#WeHaveWeWill #T20WorldCup pic.twitter.com/EZkUAZMCIC
Advertisement— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 22, 2021
قومی ٹیم کے کھلاڑی آج ہفتہ کی شام میں ٹریننگ کریں گے جبکہ ٹریننگ سیشن سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پری میچ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں ایڈیشن میں اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 24 اکتوبر کو کھیلے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News