Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت اور پاکستان 24 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت اور پاکستان 24 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا رنگا رنگ میلہ بہت جلد سجنے جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان 24اکتوبر کو مد مقابل ہونگے، 24 اکتوبر کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرے کا سب سے زیادہ انتظار کیا جارہا ہے۔

 بھارت نے 2007ء میں منعقدہ پہلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا تھا اور پاکستان نے 2009ء میں یہ تاج اپنے سر سجایا تھا۔ اس کے بعد سے دونوں ہی ٹیمیں دوسری مرتبہ اس ٹائٹل کے حصول کی بھرپور کوششیں کررہی ہیں۔

رواں سال ان دونوں ٹیموں کا مقابلہ صرف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ نہیں بلکہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا مقابلہ بھی ہوگا اور یہ مقابلہ صرف کپتانی کا نہیں بلکہ کور ڈرایئوز کا بھی ہوگا۔

واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کے پاس ٹکر کے بلے باز اور باولرز موجود ہیں جس کے سبب یہ کہنا درست ہوگا کہ یہ شاید ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021ء  کے سب سے زیادہ سنسنی خیز مقابلوں میں سے ایک مقابلہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر