Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی پی ایل لیگ آغاز سے قبل ہی بد انتظامی کا شکار

Now Reading:

سی پی ایل لیگ آغاز سے قبل ہی بد انتظامی کا شکار

سیلیبریٹی پریمئیر لیگ(سی پی ایل) آغاز سے قبل ہی بد انتظامی کا شکار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق  سی پی ایل میں  انتظامات مکمل نہ ہوسکے ، پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سکیورٹی نے بھی زمے داریاں سنبھالنے سے انکار کردیا جبکہ  مختلف زونز  کوسکیورٹی اہلکاروں کی عدم دستیابی کے باعث بند کر دیا۔

 میڈیا انکلوژر کا دروازہ بھی سکیورٹی اہلکاروں کی عدم دستیابی پر بند کردیا گیا۔

 سی پی ایل انتظامیہ آرگنائزرز، میڈیا پرسن اور آفیشلز کے پاسز تک جاری نہ کر سکی، پاسز کی حصول کے لیے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آنے والے مختلف ٹیموں کے اسپانسر اور مینجمنٹ سے پی سی بی سکیورٹی اسٹاف کی بدتمیزی ۔

پنجاب پولیس نے سی پی ایل انتظامیہ کی طرف سے ہائیر کیے گئے پرائیوٹ گارڈز کو بھی زمہ داریاں سنبھالنے سے روک دیا ،سی پی ایل انتظامیہ کے ہائیر کردہ پرائیویٹ گارڈز گراؤنڈ سے باہر موجود رہے۔

Advertisement

پی سی بی سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ  ہمارے پاس سیکیورٹی کا فقدان ہے، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی وجہ سے ہر جگہ سیکیورٹی فراہم نہیں کر سکتے۔

پی سی بی سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ سی پی ایل انتظامیہ اپنے گارڈز کھڑے کرے بند گیٹ کھول دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر