Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ

Now Reading:

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ میں کواٹر فائینلز لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان ریلویز، ہائر ایجوکیشن کمیشن ، پنجاب کلرز،اسلام آباد، پنجاب وائٹس اور سندھ وائٹس کی ٹیمیں کواٹرز فائینلز کے لئے کوالیفائی کرگئیں۔

اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ کے تیسرے روز مقابلے جاری رہے۔

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اتوار کے روز چھ میچز کھیلے گئے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے میچز دیکھے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔

ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے کھلاڑیوں کا تعارف کرایا گیا، کھلاڑیوں نے ان کے ساتھ گروپ فوٹوز بھی بنوائیں۔

Advertisement

چیمپئین شپ کے تیسرے روز پہلے میچ میں خیبر پختونخوا کلر نے آزاد جموں وکشمیر کو 7-1،دوسرے میچ میں واپڈا نے سندھ کلر کو 13-0،تیسرے میچ میں پنجاب کلر نے سندھ وائٹ کو 5-0،چوتھے میچ میں گلگت بلتستان نے خیبر پختونخوا وائٹ کو 3-2، پانچویں میچ میں آرمی نے پنجاب وائٹ کو 5-1 سے شکست دیدی،اور چھٹامیچ ایچ ای سی اور ریلویز میں برابر رہا، دونوں ٹیموں نے دو، دو گول کئے۔

ہر میچ کے موقع پر پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا۔

اس موقع پر جنرل مینجر پاکستان ہاکی فیڈریشن وومن ونگ تنزیلہ عامر چیمہ، ڈائریکٹر اسپورٹس محمد حفیظ، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس چاند پروین ودیگر بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رافیل فضا کے بعد دنیا بھر میں گرنے لگے ، بھارت کی جگ ہنسائی میں اے بی ڈی ویلیئرز بھی شامل
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر