Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارت بحری امور نے گزشتہ روز 4 لاکھ ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور کرلیا،وزیر بحری امور

Now Reading:

وزارت بحری امور نے گزشتہ روز 4 لاکھ ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور کرلیا،وزیر بحری امور

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ وزارت بحری امور نے گزشتہ روز 4 لاکھ ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور کر لیاہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور  علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ 15 روز میں ایک لاکھ افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔

Advertisement

 علی زیدی  کا کہنا تھا کہ کے پی ٹی میں 2 لاکھ 15 ہزار 211 افراد کی ویکسینیشن کی گئی، پورٹ قاسم میں 1 لاکھ 17 ہزار 346 افراد کی ویکسینیشن کی گئی ہے  جبکہ  پی این ایس سی میں 70 ہزار 761 افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر 4 لاکھ 3 ہزار 318 افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی  کا مزید کہنا تھا کہ انشاء اللہ دس لاکھ ویکسین لگانے کے ہدف کو پورا کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر