Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرمایہ کاری کے لیے تیزی سے کام کررہے ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

Now Reading:

سرمایہ کاری کے لیے تیزی سے کام کررہے ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
اسد

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پاکستانی سفارت خانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سال ترقیاتی اخراجات 100 فیصد ہوئے، پچھلے سال ترقیاتی بجٹ 600 ارب روپے تھا، اخراجات زیادہ ہوئے۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ پچھلے 2 سے 3 ماہ میں 200 ارب روپے کے پروجیکٹس کی منظوری دی، سرمایہ کاری کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں، پاکستان میں چلنے والی نجی شعبے کی کمپنیوں سے متعلق بھی بات چیت ہوئی ہے۔

اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان پر امن اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے، افغانستان میں پائیدار استحکام شمولیتی حکومت سے ہی آئے گا، ہم بھی افغانستان میں شمولیتی حکومت کے خواہش مند ہیں، بد قسمتی سے دو سپر پاورز نے افغانستان میں قبضہ کیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے مزید کہا ہے کہ 40 سالہ افغان جنگ سے پڑوسی ممالک کو بھی نقصان پہنچا، 40 سالہ افغان جنگ سے پڑوسی ممالک کو بھی نقصان پہنچا، 90 کی دہائی میں افغانستان کو چھوڑ کر غلطی کی گئی، امید ہے افغانستان پر دنیا 90 کی دہائی کی غلطی نہیں دہرائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر