Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سجل علی کی عثمان مختار کو شادی کی مبارکباد

Now Reading:

اداکارہ سجل علی کی عثمان مختار کو شادی کی مبارکباد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور ہردلعزیز اداکارہ سجل علی نے اداکار عثمان مختار کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔

اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اداکار عثمان مختار اور اہلیہ زنیرہ کی مایوں کی تقریب کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں شادی کی مبارکباد دی ہے۔

سجل نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ ماشاءاللّٰہ، بہت خوبصورت جوڑی ہے۔

Advertisement

انہوں نے اداکار عثمان مختار اور اہلیہ زنیرہ کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ دونوں کو بہت سی خوشیاں اور محبت نصیب ہو۔

واضح رہے کہ عثمان مختار نے اس سال کے آغاز میں زنیرہ کے ساتھ اپنے نکاح کا اعلان کیا تھا جبکہ حال ہی میں اس جوڑے نے خاندان اور دوستوں کی موجودگی میں اپنی شادی کی تقریبات کا انعقاد کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر