آئی سی سی نے کہا ہے کہ ہمیں لیجنڈری آسٹریلوی آل راؤنڈر، آئی سی سی ہال آف فیمر، ایلن ڈیوڈسن کی موت کے بارے میں جان کر دکھ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا سماجی ربطے کی ویب سایٹ پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہمیں لیجنڈری آسٹریلوی آل راؤنڈر، آئی سی سی ہال آف فیمر، ایلن ڈیوڈسن کی موت کے بارے میں جان کر دکھ ہوا ہے۔
We are saddened to learn of the death of legendary Australian all-rounder, ICC Hall of Famer, Alan Davidson.
The thoughts of the cricketing world go out to his family and friends during this time. pic.twitter.com/PLYHQDNAi8
Advertisement— ICC (@ICC) October 30, 2021
آئی سی سی کا کہنا تھا کہ اس دوران کرکٹ کی دنیا کے خیالات ان کے اہل خانہ اور دوستوں تک پہنچتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News