
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ اساتذہ کسی بھی معاشرے کا اہم ترین ستون ہوتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے یوم اساتذہ کے حوالے سے اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ کا طلباء کی زندگی میں سب سے کلیدی کردار ہے۔
مراد راس کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مستقبل اساتذہ کے ہاتھوں میں ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ زندگی میں وہی طلباء کامیابیاں سمیٹتے ہیں جو اساتذہ کا ادب واحترام کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News