Advertisement

سیالکوٹ میں ظلم کی انتہا، باپ اپنے سگے بیٹے کا کان کھا گیا

سیالکوٹ میں تھانہ رنگپورہ کے علاقے صوفی پورہ میں باپ نے ظلم کی انتہا کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وحشی باپ اپنے سگے بیٹے کا کان کھا گیا ہے اور جب کان کھانے سے جی نہ بھرا تو سر پر استری مار کر بیٹے کو لہولہان کر دیا اور اسکے بعد بیٹے کو گھر میں بند کر کے چلا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  کمرے میں قید زحمی بیٹے نے باپ کے ظلم سے دربدر والدہ کو کال کرکے بلایا ، والدہ نے موقع پر پہنچ کر زخمی بیٹے کو گھر سے باہر نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔

واضح رہے کہ ماں نے حقیقی بیٹے سے جانوروں جیسا سلوک کرنے والے باپ کے خلاف تھانہ رنگپورہ میں درخواست دائر کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایل این جی ریفرنس کیس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
ہمیں ’بلے‘ کا نشان بھی ملنا چاہیے، بیرسٹر گوہر
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے ملک میں مزید معاشی استحکام آئے گا، وزیراعظم
پی ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری
Next Article
Exit mobile version