Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیرس پر کھڑی دلہن کا دولہا سے محبت کا منفرد انداز؛ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

ٹیرس پر کھڑی دلہن کا دولہا سے محبت کا منفرد انداز؛ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

شادی کا دن لڑکے و لڑکیوں کےلئے زندگی کا سب سے اہم اور یاد گار دن ہوتا ہے۔ لڑکیاں تو اس دن کیلئے اپنی پوری زندگی انتظار کرتی ہیں ، منصوبے ترتیب دیتی ہیں ، فیشن میگزین کی مدد سے نئے اور مقبول فیشن پر نظر رکھتی ہیں۔

شادی کے دن کے لئے سب سے پہلے تو تیاری کی جاتی ہے کہ شادی کا جوڑا کیسا ہو گا، اس کے  ساتھ زیور کیسا بنے گا، پھول کس رنگ کے ہونگے، دوپٹہ لینے کا اندازکیا ہوگا ، میک اپ، بالوں کا اسٹائل ، ہاتھ کی مہندی اور پیروں کی پائل ۔

ان سب تیاریوں کے بعد سب سے ضروری بات یہ بھی ہےکہ شادیوں کے موقع پر رقص نہ ہو تو تقریب ادھوری تصور کی جاتی ہے۔

بھارت میں شادیاں کسی ڈرامے یا ڈانس کے بغیر ادھوری تصور کی جاتی ہیں ،بھارت میں اکثر لڑکے اور لڑکی والوں کے اہل خانہ مل کر ڈانس کرکے شادی کی تقریب کو چار چاند لگا دیتے ہیں

 سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دلہن کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں، دولہا جیسے ہی برات لے کر دلہن کے گھر پہنچا تو دلہن جو کہ گھر کے اوپر والے فلور پر موجود تھی خوشی سے کھل اٹھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Wedding Planning_witty Wedding (@witty_wedding)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ دلہن دلہے کو آواز دے رہی ہے مگر شور کی وجہ سے وہ سن نہ سکا جس پر دلہن نے ساتھ کھڑے دوسرے شخص کو اشارہ کیا کہ وہ وہ دولہا کو بُلا دے جس پر وہ اس کی طرف متوجہ ہوا اور جواب میں دلہن نے ٹیرس پر کھڑے ہاتھ ہلا کر استقبال کرتے فلائنگ کس کی جس کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوچکی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر