Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں خوراک کی اشیاء کی درآمد 388 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد ہوگئی

Now Reading:

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں خوراک کی اشیاء کی درآمد 388 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد ہوگئی
راشن بیگس

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں خوراک کی اشیاء کی درآمد 388 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد ہوگئی ہے۔

ادارہ شماریات کے جاری کردہ نئے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 285 ارب 34 کروڑ روپے کی خوراک کی اشیاء کی درآمد ہوئی تھی، پہلے تین ماہ میں 3 ہزار ارب روپے سے زائد کی کل درآمدات رہی ہیں۔

اسکے علاوہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں کل درآمدات 18 سو 88 ارب روپے سے زائد تھیں ،جولائی تا ستمبر 146 ارب روپے سے زائد کا پام آئل درآمد کیا جبکہ جولائی تا ستمبر 16 ارب 63 روپے سے زائد کی گندم درآمد کی گئی تھیں۔

ادارہ شماریات کے کے مطابق تین ماہ میں پاکستانی 24 ارب 80 کروڑ روپے کی چائے پی گئی جبکہ 11 ارب روپے سے زائد کے مصالحہ جات درآمد کئے گئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ جولائی تا ستمبر 36 ارب 57 کروڑ روپے سے زائد کی دالیں درآمد کی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر