Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین جلد پاکستان کا دورہ کریں گی

Now Reading:

امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین جلد پاکستان کا دورہ کریں گی

امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق وینڈی شرمین اپنے وفد کے ہمراہ  سوئٹزرلینڈ، ازبکستان،بھارت اور پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں، وہ 7 رکنی وفد کے ہمراہ 8 سے 7 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔

 وینڈی شرمین پاکستان کے دورےمیں وزیر خارجہ  شاہ محمودقریشی اور نمائندہ خصوصی صادق سمیت پاکستان میں اعلی سیاسی و عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔

ملاقاتوں میں پاک امریکہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر خصوصی طور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین اپنے دورے کے آخری مرحلے میں بھارت سے پاکستان پہنچیں گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر